: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکی قیادت والی اتحادی فوج کی کارروائی میں عراق کے مغربی موصل علاقے
میں مین میڈیکل کمپلکس میں واقع اسلامک اسٹیٹ کمان سینٹر کی عمارت کو تباہ
کردیا گیا۔اتحادی فوج
نے آج بتایا کہ یہ کارروائی کل کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق مغربی موصل میں دہشت گرد عام شہریوں کے درمیان رہ رہے تھے
اور اسپتالوں، اسکولوں ، مسجدوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کررکھا تھا ۔